Tuesday, January 14, 2025, 1:45 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » رونالڈوکی ایران آمد،شائقین کی جانب سے والہانہ استقبال

رونالڈوکی ایران آمد،شائقین کی جانب سے والہانہ استقبال

by NWMNewsDesk
0 comment

اسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو اپنی ٹیم النصر کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

سعودی ٹیم ایران میں مجوزہ ایشین فٹبال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ایران پہنچی ہے، جہاں ایران کی کلب ٹیم پرسیپولس کے خلاف النصر میچ کھیلے گی۔

سعودی ٹیم اور بالخصوص رونالڈو کے ایران پہنچنے پر فٹبال شائقین نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024