Saturday, February 15, 2025, 6:24 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کا صحت جرم سےانکار

by NWMNewsDesk
0 comment

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں فرد جرم عائد کردی۔

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کی۔

چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کا صحت جرم سےانکار کردیا۔عدالت نے کیس کے گواہان کو بیانات کے لئے 27 اکتوبر کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی ان دنوں سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024