Sunday, January 26, 2025, 7:45 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودیہ اسرائیل تعلقات معمول پر لانےکیلئے کام کر رہے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

سعودیہ اسرائیل تعلقات معمول پر لانےکیلئے کام کر رہے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

سعودی اسرائیل معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں مزید استحکام آئےگا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات معمول پر لانےکے لیے امریکا کام کر رہا ہے۔

انٹونی بلنکن نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات فلسطین اور دیگر معاملات کے باعث پیچیدگی کا شکار ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ کے مطابق سعودی اسرائیل معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں مزید استحکام آئےگا۔

نہوں نے کہا کہ اس کوشش کامقصد تبدیلی لانے والے معاہدے تک پہنچنا ہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024