Friday, March 6, 2026, 6:53 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سندھ میں پیپلزپارٹی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا، لیگی سینیٹر افنان اللہ

سندھ میں پیپلزپارٹی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا، لیگی سینیٹر افنان اللہ

نگران حکومت پیپلز پارٹی کی منشاکے مطابق نہیں آئی

by NWMNewsDesk
0 comment

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ کے بلاول بھٹو پر جوابی وار ۔۔ کہا بلاول کو نہ جانے کس نے کہہ دیا تھاکہ آپ وزیراعظم بن جائیں گے۔

ایک بیان میں سینیٹر افنان اللہ نے کہا کہ نگران حکومت پیپلز پارٹی کی منشاکے مطابق نہیں آئی اور سندھ میں پیپلزپارٹی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ بلاول کو نہ جانے کس نے کہہ دیا تھاکہ آپ وزیراعظم بن جائیں گے، بلاول میں اتنا اعتماد آگیا تھاکہ انہوں نےکہا کہ پہلے دونوں اسمبلیاں توڑیں پھر الیکشن کا سوچیں گے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024