Friday, December 27, 2024, 11:46 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سندھ ہائی کورٹ کا پی ٹی اے کو ایکس (ٹوئٹر) بحال کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ کا پی ٹی اے کو ایکس (ٹوئٹر) بحال کرنے کا حکم

پی ٹی اے اور دیگر فریقوں سے آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب طلب

by NWMNewsDesk
0 comment

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت کی کہ ملک بھر میں ایکس سروس کو بحال کیا جائے۔

جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں صحافی ضرار کھوڑو، عنبر شمسی سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

درخواست گزاروں کے وکیل عبدالمعز جعفری ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ ’ملک میں پانچ روز سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروس معطل ہے، جس کی وجہ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔‘

عدالت نے پی ٹی اے اور دیگر فریقوں سے آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب طلب کرتے ہوئے ملک میں ایکس سروس بحال کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024