51
پاکستان میں سیاسی جماعتیں صرف سیاست میں ہی نہیں بلکہ اداکاری میں بھی مہارت رکھتی ہیں اور انہیں اس خوبی کیلئے ایوارڈ سے نوازا جانا چاہیے۔ یہ کونسی اداکاری اور کونسے ایوارڈ کی بات ہورہی ہے؟ جاننے کیلئے دیکھیے آج کا خبر رساں عامر اسحاق سہروردی کے ساتھ