Monday, June 9, 2025, 11:06 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شاہین آفریدی کا بھارتی باؤلر جسپریت بمرا کے نومولود بچے کیلئے تحفہ

شاہین آفریدی کا بھارتی باؤلر جسپریت بمرا کے نومولود بچے کیلئے تحفہ

پاکستانی پیسر نے جسپریت بمرا کو باپ بننے پر مبارکباد دی

by NWMNewsDesk
0 comment

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بھارتی بولر جسپریت بمراہ سے ملاقات کی۔

شاہین آفریدی نے جسپریت بمراہ کو بیٹے کی ولادت پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شاہین نے بمراہ کے بیٹے کیلئے تحفہ دیا اور کہا کہ یہ میری طرف سے شہزادے کےلیے تحفہ ہے۔

banner

بھارتی بولر نے تحفہ دینے پر شاہین کا شکریہ ادا کیا۔

جسپریت بمراہ کے ہاں 4 ستمبر کو بیٹے کی ولادت ہوئی تھی اور فوری طور پر اسکواڈ کو سری لنکا چھوڑ کر بھارت روانہ ہوئے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024