Monday, January 13, 2025, 3:10 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شمالی کوریا اور روس کے مابین دفاعی معاہدہ نافذ العمل

شمالی کوریا اور روس کے مابین دفاعی معاہدہ نافذ العمل

معاہدے کے تحت ایک فریق پر حملے کی صورت دوسرا فوجی مدد دے گا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

شمالی کوریا اور روس کے مابین دفاعی معاہدہ نافذ العمل ہوگیا۔

شمالی کوریا اور روس کے درمیان یہ دفاعی معاہدہ گزشتہ روز سے نافذ العمل ہوا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں دونوں ممالک کے نائب وزرائے خارجہ کم جونگ گیو اور آندرے روڈینکو کے درمیان معاہدے کی توثیق کی دستاویزات کا تبادلہ ہوا۔

واضح رہے رواں سال جون میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نےسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کئے تھے۔

banner

یہ معاہدہ دونوں ریاستوں پر کسی بھی جانب سے حملے کی صورت میں بغیر تاخیر کے فوجی مدد فراہم کرنے اور مغربی پابندیوں کی مشترکہ مخالفت کرنے کا پابند بناتا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024