59
صدر مملکت عارف علوی کہیں نہیں جارہے
عارف علوی کی عہدہ صدارت کی مدت آج مکمل ہوگئی، نئے صدر کے انتخاب تک فرائض کی انجام دہی جاری رکھیں گے۔
صدر مملکت نے گزشتہ ہفتے نئے صدر کے انتخاب تک فرائض اداکرنےپر رضامندی ظاہر کی تھی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی لاہور کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور آج صدر مملکت عارف علوی معمول کے فرائص انجام دیں گے۔