Sunday, March 16, 2025, 5:18 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » صومالیہ میں فورسز کی کارروائی، 40 الشباب کے دہشتگردہلاک

صومالیہ میں فورسز کی کارروائی، 40 الشباب کے دہشتگردہلاک

پچھلے 3 ماہ کے دوران الشباب کے 600 سے زائد جنگجوؤں کو ہلاک کیا گیا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

صومالیہ کی فورسز نے عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر ریاست ہرشابیلی میں کارروائی کے دوران 40 سے زائد الشباب کے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

رپورٹ کے مطابق صومالی نیشنل آرمی اور بین الاقوامی شراکت داروں نے ریاست ہرشابیلی کے علاقے بیا کیڈے میں کارروائی کی۔

سرکاری میڈیا نے بتایا کہ نیشنل آرمڈ فورسز، بین الاقوامی شراکت دار اور مقامی شہریوں کی جانب سے شروع کیا گیا آپریشن ابھی مکمل نہیں ہوا اور تاحال جاری ہے۔

صومالیہ کی فوج اور شراکت داروں کا کہنا ہے کہ پچھلے 3 ماہ کے دوران الشباب کے 600 سے زائد جنگجوؤں کو ہلاک کردیا گیا ہے اور 68 مقامات کا قبضہ حاصل کرلیا گیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024