Tuesday, April 22, 2025, 10:35 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » صومالیہ کی فوج نے 70 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا

صومالیہ کی فوج نے 70 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا

بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

صومالیہ کی فوج نے ایک آپریشن کے دوران 70سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

صومالی نیشنل آرمی اور علاقائی جوبالینڈ اسٹیٹ فورسز نے جنوبی صومالیہ میں زیریں جوبہ علاقے کے علاقے ابودین میں ایک کامیاب مشترکا آپریشن کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 70 سے زائد عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024