Monday, March 24, 2025, 12:17 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » عون چوہدری کی نواز سے ملاقات، استحکام پاکستان پارٹی نے تحریری وضاحت طلب کر لی

عون چوہدری کی نواز سے ملاقات، استحکام پاکستان پارٹی نے تحریری وضاحت طلب کر لی

پارٹی کا عون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

by NWMNewsDesk
0 comment

استحکام پاکستان پارٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ائیرپورٹ پر ہونے والی ملاقات پر عون چوہدری سے وضاحت طلب کرلی۔

استحکام پاکستان پارٹی نے عون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان کے مطابق عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔

ترجمان نے بتایاکہ استحکام پاکستان پارٹی نے عون چوہدری سے تحریری وضاحت طلب کر لی اور کہا کہ اگر عون چوہدری ذاتی حیثیت میں گئے ہیں تو اس کی فوری وضاحت کریں۔

banner

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے لاہور ائیرپورٹ پر استحکام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما عون چوہدری نے ملاقات کی تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024