Saturday, September 14, 2024, 12:44 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غزہ جنگ پر احتجاج: آسٹریلیا میں مظاہرین پارلیمنٹ کی چھت پر چڑھ گئے

غزہ جنگ پر احتجاج: آسٹریلیا میں مظاہرین پارلیمنٹ کی چھت پر چڑھ گئے

مظاہرین نے چھت پر چڑھ کر بینرز لہرائے جن پر لکھا تھا کہ ’فلسطین آزاد ہوگا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں فلسطین کے حامی مظاہرین پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔

مظاہرین نے چھت پر چڑھ کر بینرز لہرائے جن پر لکھا تھا کہ ’فلسطین آزاد ہوگا۔‘مظاہرین نے اسرائیل پر جنگی جرائم کا الزام لگایا۔

عمارت کی چھت پر سیاہ کپڑوں میں ملبوس چار افراد نے سیاہ بینرز اُٹھا رکھے تھے ۔ ان بینرز میں سے ایک پر درج تھا کہ ’دریا سے سمندر تک، فلسطین آزاد ہو گا۔‘
مظاہرین میں سے ایک نے میگا فون کا استعمال کرتے ہوئے تقریر کی جس میں اسرائیلی حکومت پر جنگی جرائم کا الزام لگایا گیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ’ہم نہیں بھولیں گے، معاف نہیں کریں گے اور مزاحمت جاری رکھیں گے۔‘

banner

آسٹریلوی اپوزیشن کے ترجمان جیمز پیٹرسن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ’یہ پارلیمنٹ کی سکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی ہے۔‘

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024