Sunday, September 15, 2024, 4:48 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غزہ میں اسرائیلی فوج کی ٹارگٹڈ کارروائی؛ ایک یرغمالی بازیاب

غزہ میں اسرائیلی فوج کی ٹارگٹڈ کارروائی؛ ایک یرغمالی بازیاب

ہم یرغمالوں کو واپس لانے کے ہر موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے پرعزم ہیں : یوو گیلنٹ

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے منگل کو غزہ میں ایک “پیچیدہ آپریشن” کے بعد ایک اسرائیلی یرغمال کو بازیاب کرا لیا ہے۔

فوج نے ایک بیان میں کہا کہ 52 سالہ اسرائیلی قائد القاضی کو فلسطینی عسکریت پسندوں نے 7 اکتوبر کواغوا کیا تھا۔

فوج نے کہا کہ القاضی کی صحت مند ہیں اور انہیں میڈیکل چیک اپ کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔

القاضی بنیادی طور پر عرب قصبے راحت کے رہائشی ہیں اور 7 اکتوبر کو جب انہیں عسکریت پسندوں نے پکڑا تو وہ اس وقت جنوبی اسرائیل میں ایک گودام میں گارڈ کے طور پر کام کر رہے تھے ۔

banner

اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا یرغمالوں کوواپس لانے کے ہر موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے پرعزم ہیں۔”

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024