Saturday, January 18, 2025, 7:33 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں: امریکہ

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں: امریکہ

اُمید ہے جنگ بندی اسی ماہ ہو جائے گی

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ کے مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔

جیک سیلوان نے کہا کہ اسرائیل اور حماس آمادہ نظر آتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اُمید ہے جنگ بندی اسی ماہ ہو جائے گی، لبنان میں جنگ بندی کے بعد حماس کا مؤقف بدل گیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ امریکی صدر جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیمیں جنگ بندی کیلئے پیشہ ورانہ اور سنجیدہ انداز میں مصروف ہیں۔

banner

انہوں نے مزیدکہا کہ اسرائیلی وزیراعظم جنگ بندی کیلئے ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کا انتظار نہیں کر رہے، جنگ بند ی کے بعد قیدیوں کی واپسی اور بڑے پیمانے پر غزہ میں انسانی امداد کی اجازت ہو گی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024