Monday, March 24, 2025, 12:05 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فرانس میں یہودی عبادت گاہ کو نذر آتش کرنے کی کوشش

فرانس میں یہودی عبادت گاہ کو نذر آتش کرنے کی کوشش

ایک شخص چاقو اور لوہے کی سلاک سے مسلح تھا، وزیر داخلہ جیرالڈرڈرمینین

by NWMNewsDesk
0 comment

فرانسیسی پولیس نے ایک مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جو مبینہ طور پر شمالی شہر روئن میں یہودیوں کی عبادت گاہ کو آگ لگانے کی کوشش کر رہا تھا۔

وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینین نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر لکھا ”روئن میں قومی پولیس نے ایک مسلح شخص کو حراست میں لینے کی کوشش کی جو شہر کی سینیگاگ کو آگ لگانا چاہتا تھا۔“

رپورٹ کے مطابق ایک شخص چاقو اور لوہے کی سلاک سے مسلح تھا، اس نے پولیس پر حملے کی کوشش کی تو جوابی کارروائی میں مارا گیا۔

انہوں نے ٹوئٹر پر بتایا کہ اس سے صرف یہودی برادری ہی نہیں متاثر ہوئی ہےبلکہ پورا شہر خوفزدہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزیدبتایا کہ حملہ آور کے علاوہ کوئی اور دوسر متاثر نہیں ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024