Tuesday, April 29, 2025, 10:43 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فرانس کے مشرقی شہر میں چاقو حملہ، ایک ہلاک

فرانس کے مشرقی شہر میں چاقو حملہ، ایک ہلاک

حملہ ’اسلامسٹ ٹیررازم‘ ہے : ایمانوئل میکخواں

by NWMNewsDesk
0 comment

فرانس کے مشرقی شہر ملہاؤس میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئےہیں

فرانس کے انسداد دہشت گردی کے پراسیکیوٹر کے دفتر نے بتایا کہ وہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک شخص نے ملہاؤس شہر میں مقامی پولیس اہلکاروں پر اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے حملہ کیا۔

حکام نے بتایا کہ ایک راہگیر مداخلت کرنے کی کوشش میں مارا گیا جبکہ تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

banner

حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں ملہاؤس میں ہونے والے چاقو حملے کو ’اسلامسٹ ٹیررازم‘ قرار دیا ہے۔

ایمانوئل میکخواں نے صحافیوں کو بتایا کہ ’یہ بلاشبہ اسلامسٹ ٹیررازم کی کارروائی ہے۔‘

انہوں نے بتایا کہ وزیر داخلہ ملہاؤس جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024