Tuesday, November 18, 2025, 11:56 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فوج کا انتخاب ہونے پر ’معذرت خواہ‘ نہیں ہوں، نگراں وزیر اعظم

فوج کا انتخاب ہونے پر ’معذرت خواہ‘ نہیں ہوں، نگراں وزیر اعظم

سول اداروں کو جب گورننس کی وجہ سے کام سونپا جاتا ہے تو وہ ناکام ہوجاتے ہیں، انوار الحق

by NWMNewsDesk
0 comment

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فوج کا انتخاب ہونے پر ’معذرت خواہ‘ نہیں ہوں۔ سول اداروں کو جب گورننس کی وجہ سے کام سونپا جاتا ہے تو وہ ناکام ہوجاتے ہیں۔

بی بی سی نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں میزبان زینب بداوی کو دیے گئے انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ فوج کا انتخاب ہونے پر معذرت خواہ نہیں ہوں۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ میں اس کے برعکس تاثر پیدا کرنے کی کوشش نہیں کر رہا ہوں۔

انوار الحق کاکڑ سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ ملتوی شدہ انتخابات تک ملک چلانے کے لیے فوج کا انتخاب ہیں۔

banner

جس پر انھوں نے جواب دیا کہ میں صرف ان وجوہات کی وضاحت کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ لوگ اس طرح کیوں سوچتے ہیں۔ ان اطلاعات کے درمیان کہ عبوری حکومت کا فیصلہ انہوں نے نہیں کیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024