Monday, March 24, 2025, 12:08 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فوج کے مزید چار حاضر سروس افسران نیب میں اہم عہدوں پر تعینات

فوج کے مزید چار حاضر سروس افسران نیب میں اہم عہدوں پر تعینات

میجرولید خالد اورمیجر قیص کامران ڈپٹی ڈائریکٹر نیب مقرر

by NWMNewsDesk
0 comment

قومی احتساب بیورو میں پاک فوج کے مزید چار حاضر سروس افسران کو اہم عہدوں پر تعینات کردیا گیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹی فکیشن کے مطابق بریگیڈئرمحمد خالد کو ڈائریکٹرنیب جبکہ لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفر کو ایڈیشنل ڈائریکٹرنیب تعینات کیا گیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے میجر ولید خالد اور میجر قیص کامران سید کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب تعینات کرنے کا نوٹی فیکشن بھی جاری کردیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024