Thursday, January 23, 2025, 6:24 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » لاس اینجلس کے جنگلات میں آتشزدگی،  ایمرجنسی نافذ

لاس اینجلس کے جنگلات میں آتشزدگی،  ایمرجنسی نافذ

 30 ہزار افراد کو گھر چھوڑنے کی ہدایت

by NWMNewsDesk
0 comment
امریکی شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے   پیسفک پلیسیڈز میں موجود جنگلات میں لگنے والی آگ تیز ہواؤں کے باعث 3 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔ 
رپورٹ کے مطابق تیزی سے آگ پھیلنے کے بعد لاس اینجلس شہر میں ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے
حکام کی جانب سے 30 ہزار افراد کو گھروں کو چھوڑنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
فائر حکام کا بتانا ہے کہ متعدد گھر اب تک آگ کی زد میں جاچکے ہیں جس کے بعد خطرے کی زد میں آنے والے 10 ہزار گھروں کو خالی کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔
پیسفک پلیسیڈز  کے علاوہ سانتامونیکا ماونٹینز کے علاقے میں بھی لوگوں کو گھر خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق تیز ہواؤں اور پھیلتی آگ کے باعث اس وقت لاس اینجلس میں 46 ہزار گھر اور کاروبار بغیر بجلی کے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024