Monday, June 9, 2025, 8:09 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » عالمی فٹ بال مقابلوں میں شامل سعودی ریفری ھبہ شائقین کی توجہ کا مرکز

عالمی فٹ بال مقابلوں میں شامل سعودی ریفری ھبہ شائقین کی توجہ کا مرکز

ہبہ فیفا کی طرف سے تسلیم شدہ سعودی ریفریوں کی فہرست میں شامل

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی عرب کی خاتون ریفر ھبہ العویضی سعودی النصر کلب اور امریکن کلب انٹر میامی کے درمیان میچ میں شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

ھبہ کی کسی میچ میں ریفری بننے کا یہ پہلا موقع نہیں۔ اس سے قبل وہ ریاض سیزن میں خواتین ریفری کے طور پر اپنا لوہامنوا چکی ہیں۔ سعودی عرب میں خدمات کے بعد ھبہ نے بین الاقوامی مقابلوں میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔

سعودی خاتون ریفری نے انٹرنیشنل فٹ بال فیڈریشن کی بین الاقوامی فہرست میں منظوری کے بعد پہلی بار “ریاض سیزن کپ” ٹورنامنٹ کے پہلے مقابلے میں چوتھے ریفری کے طور پر شرکت کی۔

ہبہ فیفا کی طرف سے تسلیم شدہ سعودی ریفریوں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔

banner

ہبہ نے پہلی بار 2017ء میں الہلال الیمامہ کلبوں کے مقابلوں میں ریفری کے طور پر کام کیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024