Sunday, September 15, 2024, 3:47 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » لیجنڈ فارمولا ون ڈرائیور لوئیس ہملٹن نے برٹس گراں پری جیت لی

لیجنڈ فارمولا ون ڈرائیور لوئیس ہملٹن نے برٹس گراں پری جیت لی

ورسٹاپن دوسرے اور نورس تیسرے نمبر پر رہے

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانیہ کے لیجنڈ فارمولا ون ڈرائیور لوئیس ہملٹن نے برٹس گراں پری جیت لی۔

برٹش گراں پری 2024 کی52 لیپس پر مشتمل ریس میں لوئیس ہملٹن کا ٹاپ ریسر میکس ورسٹاپن اور لینڈو نورس کے ساتھ سخت مقابلہ رہا تاہم ہوم وینیو پر ہملٹن نے اپنے تجربے اور مہارت کا خوب استعمال کیا اور کامیابی اپنے نام کی۔

ورسٹاپن دوسرے اور نورس تیسرے نمبر پر رہے، یہ تین سال بعد ان کی پہلی اور کیریئر کی مجموعی طور پر 104 ویں فتح ہے، لوئیس ہملٹن نے نویں مرتبہ برٹش گراں پری جیتی ہے۔

انہوں نے اس سے قبل آخری بار 2021 میں سعودی گراں پری میں کامیابی حاصل کی تھی۔

banner

فارمولا ون سیزن 2024 میں 12 ریس مکمل ہونے کے بعد نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن 255 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہیں، لینڈو نورس 171 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہیں ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024