Saturday, September 14, 2024, 1:09 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکہ

انٹونی بلنکن کی اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ سے ٹیلی فونک گفتگو

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں۔

امریکی وزیرخارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل کی سلامتی کے لیے امریکہ کے غیرمتزلزل عزم کی توثیق کی

banner

انھوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کی صورت میں یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہو سکتی ہے اور وسیع تر علاقائی استحکام کے لیے حالات سازگار بنائے جا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024