Saturday, September 14, 2024, 2:37 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی برسی پر بھارتی فوج پر بڑا حملہ، 4 فوجی ہلاک متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی برسی پر بھارتی فوج پر بڑا حملہ، 4 فوجی ہلاک متعدد زخمی

بھارتی فوج، نیم فوجی دستے، اور مقامی پولیس پر مشتمل چھاپہ مار ٹیم کا سرچ آپریشن

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں پیر کو آزادی پسند جنگجو برہان وانی کی آٹھویں برسی پر بھارتی فوج کی گاڑی کو گھات لگا کر نشانہ بنایا گیا۔

بھارتی فوج کی گاڑی پر ضلع کٹھوعہ میں حملہ ہوا، بھارتی فوج کی گاڑی کو دستی بموں اور فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

حملے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔

حکام کےمطابق حملے میں 6 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

banner

حملے کے بعد بھارتی فوج نے علاقے کا محاصرہ کر کے بڑے پیمانے پر گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کر دیا۔

بھارتی فوج، نیم فوجی دستہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور مقامی پولیس پر مشتمل چھاپہ مار ٹیم سرچ آپریشن میں شریک ہے۔

واض رہے کہ دو روز قبل بھی ایک جھڑپ میں 2 بھارتی فوجی مارے گئے تھے جبکہ فوجیوں کی فائرنگ سے 5 کشمیری نوجوان بھی ہلاک ہو ئے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024