Saturday, January 18, 2025, 7:58 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارشیں، 19 افراد ہلاک

ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارشیں، 19 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں 6 صوبوں کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارشوں کے بعد حادثات میں 19 افراد ہلاک ہوچکے۔

ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارشیں ہوئیں جس کے بعد دونوں ممالک کو سیلابی صورتحال کا سامنا ہے

سیلاب کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔

ملائیشیا میں ایک لاکھ 22 ہزار افراد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے جب کہ تھائی لینڈ میں بھی 13 ہزار افراد اپنے علاقے چھوڑ کر کیمپوں میں منتقل ہوگئے ہیں۔

banner

تھائی لینڈ میں 6 صوبوں کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے اور 5 لاکھ سے زائد لوگ اس وقت سیلابی صورتحال سے متاثر ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024