104
افریقی ملک ملاوی کے صدر نے لاپتہ طیارے میں سوار نائب صدر سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
نائب صدر کا طیارہ چکنگوا کے جنگل میں گرکر تباہ ہوا ہے، گھنا جنگل، دھند سرچ آپریشن میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
نائب صدر کو لےجانے والا ایئر فورس کا طیارہ گذشتہ روز اڑان کے کچھ دیر بعد ریڈار سے غائب ہوگیا تھا.
نائب صدر کا طیارہ دارالحکومت لیلونگوے سے دوسرے شہر موزوزو جا رہا تھا۔
