Thursday, March 27, 2025, 5:09 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی تصدیق

ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی تصدیق

گھنا جنگل، دھند سرچ آپریشن میں رکاوٹ

by NWMNewsDesk
0 comment

افریقی ملک ملاوی کے صدر نے لاپتہ طیارے میں سوار نائب صدر سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

نائب صدر کا طیارہ چکنگوا کے جنگل میں گرکر تباہ ہوا ہے، گھنا جنگل، دھند سرچ آپریشن میں رکاوٹ بن رہی ہے۔

نائب صدر کو لےجانے والا ایئر فورس کا طیارہ گذشتہ روز اڑان کے کچھ دیر بعد ریڈار سے غائب ہوگیا تھا.

نائب صدر کا طیارہ دارالحکومت لیلونگوے سے دوسرے شہر موزوزو جا رہا تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024