Monday, June 9, 2025, 3:33 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » موسم جیتے گا ؟ پاکستان یا بھارت

موسم جیتے گا ؟ پاکستان یا بھارت

پاک بھارت میچ کے دوران 90 فیصد بارش کی پیشگوئی

by NWMNewsDesk
0 comment

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہوںگی۔

سرلنکن محکمہ موسمیات کی جانب سے ہائی وولٹیج میچ کے دوران بارش کی وارننگ جاری کردی گئی ہے

کولمبو میں آج 90 فیصد بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ گراونڈاسٹاف نے پچ اور آوٹ سرکل کو مکمل طور پر کور کردیا ہے

دوسری جانب پاکستان اور بھارت کے اہم ترین میچ کے لیے ایشین کرکٹ کونسل نے ریزرو ڈے بھی رکھا ہے،اگر پاکستان اور بھارت کا میچ آج نہیں ہوتا تو پیر کے روز مکمل کیا جائے گا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024