Saturday, April 26, 2025, 12:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » میامی اوپن کے فائنل میں 19 سالہ کھلاڑی نے جوکووچ کو ہرا کر اپ سیٹ کردیا

میامی اوپن کے فائنل میں 19 سالہ کھلاڑی نے جوکووچ کو ہرا کر اپ سیٹ کردیا

جیکب مینسک نے سات چھ اور سات چھ کے سکور کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

میامی اوپن مینز سنگلز کے فائنل میں چیک ری پبلک کے جیکب مینسک نے سربیا کے نواک جوکووچ کو ہرا کر اپ سیٹ کردیا۔

میامی اوپن کے مینز سنگلز کے فائنل میں چیک ری پبلک کے 19 سال کے جیکب مینسک نے سات چھ اور سات چھ کے سکور کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کیا۔

مینسک جوکووچ کو اپنا ہیرو مانتے ہیں اور جیت کے بعد مینسک کا کہنا تھا کہ جیت پر خوش ہیں۔

جوکووچ نے کہا کہ آپ کے لیے نیک خواہشات ہیں، شاید آپ مجھے اگلی بار ایک میچ جیتنے دیں۔ا

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024