64
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی ہے
ٰآئی ایم ایف ڈیل برقرار رکھنے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر لیوی کی مکمل شرح عائد کر دی گئی ہے، پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے ساتھ ہی فی لیٹر پیٹرول پر 60 روپے لیوی عائد کردی گئی ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل پر ابھی 50 روپے لیوی لی جارہی ہے۔ پندرہ ستمبر سے ڈیزل پر بھی لیوی 60 روپے فی لٹیر تک بڑھانے کی توقع ہے ۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہناہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت نے بجٹ میں لیوی بڑھانے کی منظوری دی تھی