Monday, July 21, 2025, 4:17 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نیپال، تعلیمی اصلاحات سے متعلق بل کیخلاف اساتذہ کی ہڑتال، اسکول بند

نیپال، تعلیمی اصلاحات سے متعلق بل کیخلاف اساتذہ کی ہڑتال، اسکول بند

طلباء اور والدین بدامنی کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ کلاسز دوبارہ شروع ہو سکیں

by NWMNewsDesk
0 comment

نیپال میں تعلیمی اصلاحات سے متعلق بل کے خلاف اساتذہ کی ہڑتال کے باعث اسکول تیسرے روز بھی بند رہے۔ ملک بھر میں تقریباً 110,000 اساتذہ پارلیمنٹ میں تعلیمی اصلاحات بل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

جمعرات کو سینکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت کھٹمنڈو میں پارلیمنٹ کی عمارت کی طرف مارچ کیا جسے روکنے کے لئے پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا گیا۔

طلباء اور والدین بدامنی کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ کلاسز دوبارہ شروع ہو سکیں۔

banner

اساتذہ اس بل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جو انہیں سیاسی وابستگیوں والی تنظیموں میں شامل ہونے سے روکتا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024