Sunday, September 15, 2024, 3:54 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نیپال میں بس حادثے میں 27 بھارتی سیاح ہلاک، 16 زخمی

نیپال میں بس حادثے میں 27 بھارتی سیاح ہلاک، 16 زخمی

ایک سال میں نیپال میں ٹریفک حادثوں میں 2ہزار400 افراد جانیں گنوا چکے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

نیپال میں بھارتی سیاحوں کی بس دریا میں جا گری

خوفناک حادثے کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔

یہ بس سیاحتی شہر پوکھرا سے دارالحکومت کھٹمنڈو جا رہی تھی۔

مقامی حکام کے مطابق بس میں سوار 43 میں سے 27 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے

banner

مزید 16 زخمی مسافروں کو ریسکیو کرکے علاج کے لیے فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے کھٹمنڈو پہنچادیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ بس میں سوار تمام افراد بھارتی شہری تھے جوایک رات قبل پوکھرا ٹھہرنے کے بعد کھٹمنڈو جا رہے تھے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال اپریل سے اب تک نیپال کی سڑکوں پر لگ بھگ 2,400 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024