43
وال اسٹریٹ نیویارک کا معاشی حب ہے۔ یہاں تمام بڑے بینکس اور نیویارک اسٹاک ایکسچینج موجود ہے۔ یہیں کانسی کا بھینسا بھی ایستادہ ہے جو نیویارک اسٹاک ایکسچینج کی اسپرٹ کی علامت ہے۔ عامر اسحاق سہوردی اس کانسی کے بھینسے کی کہانی سنارہے ہیں۔