Saturday, March 15, 2025, 10:29 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » وینس میں بس حادثہ، غیر ملکیوں سمیت 21 افراد ہلاک

وینس میں بس حادثہ، غیر ملکیوں سمیت 21 افراد ہلاک

زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت خطرے میں،اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ

by NWMNewsDesk
0 comment

اٹلی کے شہر وینس کے بس حادثے میں غیر ملکیوں سمیت 21 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔

بس پل فلائی اوور کے جنگلے کو توڑتے ہوئے نیچے ریلوے پٹریوں کے قریب جا گری۔ جس کے بعد بس میں آگ لگ گئی۔

بس حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے، 5 یوکرینی، ایک جرمنی اور بس ڈرائیور بھی شامل ہیں

حکام کے مطابق زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت خطرے میں ہے اور اموات کی تعداد میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024