Monday, January 13, 2025, 4:26 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹرمپ کی برکس کو دھمکی مہنگی پڑے گی: روسی صدر

ٹرمپ کی برکس کو دھمکی مہنگی پڑے گی: روسی صدر

متعدد ممالک میں ڈالر کی قدر کم ہو رہی ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

ڈونلڈ ٹرمپ کے برکس ممالک کے خلاف بیان پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔

ترجمان ایوان صدر کے مطابق ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی ڈالر کے لیے برکس اتحاد کو دھمکی مہنگی پڑے گی۔

پیوٹن کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی خام خیالی ہے کہ وہ برکس ممالک پر ٹیکس عائد کر کے ڈالر کی قدر میں اضافہ کر لے گا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ انہوں نے کہا کہ متعدد ممالک میں ڈالر کی قدر کم ہو رہی ہے، روس شام کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے، روس شام کی امداد جاری رکھے گا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024