Friday, March 14, 2025, 2:05 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹرمپ نے امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا سے بھی پرائمری الیکشن جیت لیا

ٹرمپ نے امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا سے بھی پرائمری الیکشن جیت لیا

نکی ہیلی شکست کے باوجود صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل

by NWMNewsDesk
0 comment

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا سے بھی پرائمری الیکشن جیت لیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کی سابق گورنر نکی ہیلی کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

نکی ہیلی شکست کے باوجود صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ہیں۔ تاہم ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن صدارتی نامزدگی کے دوڑ میں بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ْ

ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سے قبل نیو ہیمپشائر کا پرائمری الیکشن بھی اپنے نام کیا تھا۔

banner

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیت کے بعد پارٹی سے خطاب میں کہا کہ وہ صدر جو بائیڈن کو شکست دینے کے لیے تیار ہیں ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024