Thursday, January 23, 2025, 7:33 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس کے صدر پیوٹن مجھ سے جلد ملاقات چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

روس کے صدر پیوٹن مجھ سے جلد ملاقات چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

اگر میں صدر ہوتا تو یوکرین جنگ کبھی نہ ہوتی

by NWMNewsDesk
0 comment

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میں صدرہوتا تو یوکرین جنگ کبھی نہ ہوتی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایریزونا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر پیوٹن نے کہا کہ وہ مجھ سے جلد سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس جنگ کو ختم کرنا ہوگا، ہم غیر ملکی جنگوں میں داخل ہونا بند کر دیں گے جو امریکہ نے مضحکہ خیز انداز میں کی۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ یوکرین تنازع کے حل کے لئے پیوٹن سے ملاقات کا انتظار کروں گا۔

banner

ٹرمپ کاکہنا تھا کہ ہم امریکہ کی تاریخ میں ملک بدری کا سب سے بڑا آپریشن شروع کریں گے۔

، پانامہ کینال امریکا نے پانامہ کو دیا، اصولوں پر عمل نہ کیا تو واپس لے لیں گ

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024