Saturday, April 26, 2025, 5:35 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹیرف کی وجہ معاشی کساد بازاری کی توقع نہیں: امریکی وزیر تجارت

ٹیرف کی وجہ معاشی کساد بازاری کی توقع نہیں: امریکی وزیر تجارت

امریکہ کے استحصال کا وقت ختم ہوگیا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی وزیر تجارت نے کہا کہ بیشتر ممالک پر ٹیرف کئی ہفتوں تک رہے گا۔

امریکی وزیر تجارت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے استحصال کا وقت ختم ہوگیا، دنیا کی کمپنیاں امریکا سرمایہ کاری کرنے آئیں گی، ٹیرف قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، ہمیں امریکا کو معاشی طور پر محفوظ بنانا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیرف کی وجہ معاشی کساد بازاری کی توقع نہیں، امریکہ کو 1.2 ٹریلین ڈالر تجارتی خسارے کا سامنا ہے، دنیا ہمارا پیسہ لیتی ہے واپس نہیں کرتی۔

یاد رہے کہ امریکی صدر کی جانب سے تجارتی ٹیرف کے اعلان کے بعد یورپ اور ایشیا کی مارکیٹیں جمعے کو شدید مندی پر بند ہوئیں جبکہ ماہرین کو خدشہ ہے کہ آج جب مارکیٹیں دوبارہ کھلیں گی تو ان میں مزید گراوٹ دیکھی جاسکتی ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024