104
روسی ایئرلائن کے پائلٹ نے مسافر طیارے کو خرابی کی وجہ سے سائبیریا کے کھیتوں میں ہنگامی طور پر اتار دیا۔
یورال ایئر لائنز اے 320 نے سائبیریا کے علاقے نوووسیبرسک کے علاقے کامینکا کے قریب ایک کھیت میں ہنگامی لینڈنگ کی۔
Ural Airlines A320 makes emergency landing in a field near Kamenka, Novosibirsk region, Siberia. All passengers and crew evacuated safely. pic.twitter.com/MySDrPiDNi
— Breaking Aviation News & Videos (@aviationbrk) September 12, 2023
طیارہ 159 مسافروں اور عملے کے چھ افراد کو لے کر سوچی سے اومسک جا رہا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کو ہائیڈرولک سسٹم کی خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔
