98
تاریخی کامیابی کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو ریورس گیئر لگ گیا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2534 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے باعث 100 انڈیکس 59 ہزار 171 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس 61 ہزار 705 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
خیال رہے کہ 13 دسمبر سے اب تک ہنڈرڈ انڈیکس میں 7 ہزار پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
