Friday, May 23, 2025, 8:01 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی

امریکی صدر نے دونوں ملکوں کو ’کامن سینس اور بہترین دانشمندی‘ کا مظاہرہ کرنے پر مبارک باد بھی پیش کی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اعلان کیاکہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی ہوگئی ہے۔

صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستان اور انڈیا کے وزرائے خارجہ نے بھی جنگ بندی کی تصدیق کی۔

صدر ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ انڈیا اور پاکستان سیزفائر پر تیار ہو گئے ہیں۔

banner

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ پر لکھا کہ رات بھر طویل امریکی ثالثی مذاکرات کے بعد دونوں ملکوں نے سیزفائر پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ ’مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ انڈیا اور پاکستان مکمل اور فوری جنگ بندی پر راضی ہو گئے ہیں۔

امریکی صدر نے دونوں ملکوں کو ’کامن سینس اور بہترین دانشمندی‘ کا مظاہرہ کرنے پر مبارک باد بھی پیش کی۔

انہوں نے لکھا کہ ’اس معاملے پر توجہ دینے کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔‘

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024