Thursday, February 6, 2025, 8:41 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان میں چار افراد کو توہین مذہب کے جرم میں سزائے موت

پاکستان میں چار افراد کو توہین مذہب کے جرم میں سزائے موت

تمام ملزمان پر 46 لاکھ روپے کے اجتماعی جرمانے عائد

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کی ایک عدالت نے وہین مذہب کے الزام میں چار افراد کو موت کی سزا سنائی ہے۔

ان افراد پر اسلامی مذہبی شخصیات اور قرآن کے بارے میں توہین آمیز مواد سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے مقدمات تھے۔

راولپنڈی شہر کے جج طارق ایوب نے توہین مذہب، مقدس ہستیوں کی بے حرمتی اور قرآن کی بے حرمتی کو ناقابل معافی جرم قرار دیا اور کہا کہ اس میں نرمی کی کوئی گنجائش نہیں۔

سزائے موت کے ساتھ ساتھ، جج نے تمام ملزمان پر 46 لاکھ روپے کے اجتماعی جرمانے عائد کیے اور کسی اعلیٰ عدالت سے ان کی سزائے موت کالعدم ہونے کی صورت میں ان چاروں کو جیل کی سزائیں سنائیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024