Thursday, January 23, 2025, 7:33 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » افغانستان میں پاکستانی حملوں کی چھان بین کی جائے: اقوام متحدہ

افغانستان میں پاکستانی حملوں کی چھان بین کی جائے: اقوام متحدہ

مستند رپورٹس میں حملوں میں عورتوں اور بچوں سمیت درجنوں شہری ہلاک ہوئے تھے: یوناما

by NWMNewsDesk
0 comment

افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے مشن نے پکتیکا اور خوست میں گزشتہ دنوں پاکستانی فورسز کی جانب سے کئے گئے فضائی حملوں کی چھان بین کا مطالبہ کردیا ہے

یوناما نے کہا ہے کہ اسے اس بارے میں مستند رپورٹس ملی ہیں کہ 24 دسمبر کو افغانستان کے صوبے پکتیکا میں پاکستانی ملٹری فورسز کے فضائی حملوں میں عورتوں اور بچوں سمیت درجنوں شہری ہلاک ہوئے تھے۔

ایجنسی نے ایک بیان میں کہا کہ پر یہ زمہ داری عائد کرتا ہے کہ وہ عام شہریوں کو نقصان سے بچانے کے لیے ضروری اقدامات کریں اور یہ کہ جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے ایک تفتیشی کارروائی کی ضرورت ہے ۔

طالبان حکومت نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر عورتیں اور بچے تھے ، جب کہ چھ دوسرے زخمی ہوئے جن میں سے بیشتر بچے تھے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024