Friday, December 13, 2024, 8:42 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پیرس اولمپکس: آسٹریلیا 4 گولڈ میڈلز جیت کر سرفہرست

پیرس اولمپکس: آسٹریلیا 4 گولڈ میڈلز جیت کر سرفہرست

فرانس مجموعی طور پر 7 میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر

by NWMNewsDesk
0 comment

پیرس اولمپکس میں میڈلز جیتنے کی دوڑ جاری ہے

آسٹریلیا چار گولڈ میڈلز جیت کر سرفہرست ہے۔

آسٹریلیا کے مجموعی میڈلز کی تعداد 6 ہے جس میں 4 گولڈ اور دو سلور شامل ہیں۔

فرانس مجموعی طور پر 7 میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جس میں 3 گولڈ، 2 سلور اور 2 برانز میڈلز شامل ہیں۔

banner

جاپان اور جنوبی کوریا مشترکہ طور پر تین، تین گولڈ میڈلز اور مجموعی طور پر 6، 6 میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

امریکہ نے ایک گولڈ، 3 سلور اور2 برانز میڈلز پر قبضہ جمالیا ہے۔

آسٹریلیا، اٹلی اور نے 5،5 میڈلز حاصل کر لیے ہیں۔ آسٹریلیا نے 3 گولڈ اور2 سلور، اٹلی نے 2 سلور اور 3 برانز جیت لیے۔

گیمز کا پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کرنے والے کاغستان نے مزید دو سلور میڈلز حاصل کر لیے۔ بھارت بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024