Thursday, December 26, 2024, 8:52 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پیرس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

پیرس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

طیارے کے موٹر وے پر گرنے سے کوئی کار اس کی زد میں نہیں آئی؛ پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

فرانس میں ایک چھوٹے طیارے کی فضائی حادثے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

طیارہ پیرس کے بیرون میں ایک موٹر وے پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق طیارہ اس وقت حادثے کا شکار ہو گیا جب دوران پرواز بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔

یہ حادثہ اتوار کے روز فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشرق کی جانب پیش آیا ہے۔ حادثے کے فوری بعد دونوں اطراف سے موٹر وے کو بند کر کے کسی مزید حادثے کا خظرہ روک دیا گیا۔

banner

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ چھوٹے طیارے کے موٹر وے پر گرنے سے کوئی کار اس کی زد میں نہیں آئی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024