54
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی، جہاں دنیا کے بڑے بڑے فیصلے ہوتے ہیں۔ خبر رساں نکلا ہے اس شہر کی کھوج میں، گھومے گا گھمائے گا، تفریح کرائے گا۔ تو پھر آپ بھی جڑ جائیے خبررساں کے ساتھ اس سفر میں