Monday, November 4, 2024, 1:12 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین کا بحرالکاہل میں بیلسٹک میزائل کا تجربہ

چین کا بحرالکاہل میں بیلسٹک میزائل کا تجربہ

میزائل بحرالکاہل میں مقررہ ہدف پر گرا؛ چین

by NWMNewsDesk
0 comment

چین نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جس پر ایک نقلی وار ہیڈنصب کیا گیا تھا۔

چین کی وزارت دفاع کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فائر کیا جانے والا میزائل بحرالکاہل میں مقررہ ہدف پر گرا۔

وزارت دفاع کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ بیلسٹک میزائل کی یہ لانچ ہمارے سالانہ تربیتی پروگرام میں معمول کا ایک حصہ ہے اور یہ تجربہ بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی طرز عمل کے مطابق ہے اور یہ کسی ملک یا ہدف کے خلاف نہیں ہے۔

چین نے اس تجربے سے پہلے متعلقہ ممالک کو پیشگی اطلاع کر دی تھی۔ تاہم رپورٹ میں میزائل کے راستے اور بحرالکاہل میں اس کے گرنے کے مقام کے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024