104
پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیتا ہے ، حیدر علی نے 51.23 میٹر ڈسکس پھینکی۔
حیدر علی ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ بھی جیت چکے ہیں۔
واضح رہے کہ پیرا ایشین گیمز چین کے شہر ہانگ زو میں جاری ہیں ، 28 اکتوبر تک جاری رینے والی گیمز میں پاکستان کے11 ایتھلیٹس شریک ہیں ۔
