Sunday, January 26, 2025, 8:55 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین میں جاری پیرا ایشین گیمز سے پاکستان کیلئے خوشخبری آگئی

چین میں جاری پیرا ایشین گیمز سے پاکستان کیلئے خوشخبری آگئی

پاکستانی ایتھلیٹ حیدرعلی نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیتا ہے ، حیدر علی نے 51.23 میٹر ڈسکس پھینکی۔

حیدر علی ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ بھی جیت چکے ہیں۔

واضح رہے کہ پیرا ایشین گیمز چین کے شہر ہانگ زو میں جاری ہیں ، 28 اکتوبر تک جاری رینے والی گیمز میں پاکستان کے11 ایتھلیٹس شریک ہیں ۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024