Monday, December 23, 2024, 11:49 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین کا امریکہ سے افغان عوام کے بیرون ملک اثاثوں کو بحال کرنے کا مطالبہ

چین کا امریکہ سے افغان عوام کے بیرون ملک اثاثوں کو بحال کرنے کا مطالبہ

سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال کا جائزہ

by NWMNewsDesk
0 comment

چین نے امریکہ سے افغان عوام کے بیرون ملک اثاثوں کو بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے ایک خصوصی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ افغانستان میں سلامتی کی موجودہ صورتحال مستحکم ہے لیکن تقریباً 24 ملین افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ سال کے دوران انسانی امداد کے نصف سے بھی کم فنڈز فراہم کئے گئے ہیں جس کے باعث خوراک اور سرنگوں کی کلیئرنس جیسے بہت سے امدادی منصوبوں کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔

banner

فوچھونگ نے نشاندہی کی کہ انسانی امداد تمام افغان عوام کے اہم مفادات سے متعلق ہے اور اسے سیاسی دباؤ کے لئے سودے بازی کی چپ کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024